سی ایس ایم ٹی پرائیویٹ لمیٹڈ میں خوش آمدید

کیا آپ اپنے زرعی معاملات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے حامی ہیں؟ ہمارا عزم پاکستان میں زراعت کے شعبے میں جدت لانا ہے. ہم ایک ملٹی نیشنل زرعی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنی ہیں جو پاکستان میں کسانوں، کاشتکاروں اور زرعی کمپنیوں کو دنیا کی جدید ترین مشینری اور آلات فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اپنے محدود وسائل کو استعمال کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کر سکیں. ہماری متعارف کروائی گئی ٹیکنالوجی جدید این ڈی وی آئی ڈرونز، ایگری نیر، آپٹیکل سارٹنگ اور زرعی موسمیاتی آلات پر مشتمل ہے جو آپ کو ہر طرح کے حالات میں درست ڈیٹا فراہم کرتی ہے.

کیا آپ زرعی مشاورت کے لیے ماہر زراعت کی تلاش میں ہیں؟

ہم ہمیشہ کسانوں، کاشتکاروں اور زرعی کمپنیوں کی مدد کے لیے تیار ہیں جن کوزراعت کے شعبہ میں پیشہ ورانہ مشاورت اور خدمات درکار ہیں. ہماری ماہر ٹیم ہر طرح کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے اور آپ کو بہترین حل فرام کرنے کے لیے کوشاں ہے. آج ہی ہم سے رابطہ کریں.

کیا آپ جدید زرعی ٹیکنالوجی کی تلاش میں ہیں؟

ہمارا سٹور وزٹ کریں اور اپنی زرعی ضروریات کے مطابق بہترین ٹیکنالوجی کے آلات تلاش کریں

Switch The Language
    Cart